201۔ جہالت

لَا تَرَی الْجَاھِلَ اِلَّا مُفْرِطًا اَوْ مُفَرِّطًا (نہج البلاغہ حکمت ۷۰) جاہل کو حد سے آگے بڑھا ہوا یا اس سے بہت پیچھے پاؤ گے۔ انسان کی پہچان ایک ایسا موضوع ہے جس سے ہر کسی کو واسطہ پڑتا ہے۔کوئی شخص کسی کے ساتھ مختصر وقت گزارنا چاہتا ہے یا ایک مختصر سے سفر پر … 201۔ جہالت پڑھنا جاری رکھیں